Slideshow Image 1
Slideshow Image 11
Slideshow Image 12
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 5
Slideshow Image 6
Slideshow Image 7
Slideshow Image 8
Slideshow Image 9
Slideshow Image 10

تیکنیکی برانچ

ڈیوٹی کا چارٹر

ایف آئی اے کی تیکنیکی برانچ 1975ء میں قائم کی گئی۔ یہ برانچ ایف آئی اے ، نیب کے مختلف شعبوں، آزاد جموں کشمیر، پولیس اور ریلوے پولیس، وفاقی سرکاری محکموں ، بینکوں اور مالیاتی اداروں اور مختلف یونٹوں کے لئے سائنسی امداد فراہم کر رہی ہے۔ برانچ کے تین سیکشن جن میں پوچھ گچھ دستاویزات کا سیکشن، فنگر پرنٹ کا سیکشن اور کیمیائی تجزیہ سیکشن کام کر رہے ہیں۔

ملازمت تفصیلات

پوچھ گچھ دستاویزات

  • دستخط اور تحریروں کی تصیف/سچائی کا تعین
  • ہاتھ سے لکھے، ٹائپ یا پرنٹ میں تبدیلی، اضافہ، متبادل کی موجودگی کا تعین۔
  • اصل اعداد و شمار اور تحریروں کا تعین، ہاتھ سے لکھے اور ٹائپ یا پرنٹ
  • کتابیں، رجسٹر، فائلوں وغیرہ میں جھوٹے اضافے، جگہ اور ریموول کا تعین۔
  • دستاویزات میں مصنوعی عمر کا تعین۔
  • دستاویزات میں مختلف اقسام پر اآمدنی ٹکٹوں کی ثبت مہر وغیرہ کا تعین۔
  • جعلی دستاویزانت/کرنسی نوٹوں/ پرائز بانڈز /مالیاتی آلات وغیرہ کا تعین۔
  • پاسپورٹ/ویزا وغیرہ میں تبدیلی کا تعین
  • دو یا دو سے زیادہ نمونوں کی سیاہی کا معیار اور موازنے کا تعین

فنگر پرنٹ

  • دستاویزات پر فنگر پرنٹ کا تجزیہ
  • فنگر پرنٹ اور ان کی شناخت
  • جائے وقوعہ کی ترقی اور فنگر پرنٹ کا تجزیہ
  • ہتھیلی اور پائوں کے پرنٹ کا تجزیہ
  • مجرموں کے خفیہ فنگر پرنٹ کا ریکارڈ اکٹھا کرنا اور اس کی دیکھ بھال
  • ماہر اشخاص کی ٹریننگ
  • پرنٹ اور ہتھیلی پرنٹ ریکارڈ کی ہارڈ کاپی کے ڈیٹا بیس کو برقرار رکھنا۔

کیمیائی ٹیسٹنگ۔

  • متشبہ گاڑیوں کے انجن نمبر اور ہتھیاروں کی تعداد کا تعین۔
  • کٹ اور ویلڈنگ کی دھاتی شیٹس/پلیٹس کا تعین

خود کار طریقے سے فنگر پرنٹ شناخت کا نظام

ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایف آئی اے نے 985، 484 فنگر پرنٹس حاصل کئے ہیں۔ جس میں نئے ڈیزائن کے فنگر پرنٹ کارڈ کے پرنٹ بھی شامل ہیں اور یہ ریکارڈ ایف آئی اے کے مرکزی سرور میں محفوظ کیا گیا ہے۔ اس وقت 52 ریمورٹ ٹرمنینل کام کر رہے ہیں۔ جو ملزمان کے فنگر پرنٹس سکین کرتے ہیں اور کمپیوٹر میں ان کا ریکارڈ درج ہوتا ہے اور اس کی ترسیل مین سرور پر ہو رہی ہے

مکمل 10 پرنٹ کارڈ رسید

سلسلہ نمبرایریاز نمبرزکل
1پنجاب پولیس371885
2سندھ پولیس36607
3خیبر پختونخواہ19897
4بلوچستان پولیس1603
5آئی سی ٹی پولیس7077
6اے جے کے پولیس351
7ایف آئی اے11555
8شمالی علاقہ جات پولیس10
کل4،48،985

کارکردگی

2012ء سے 2014-03-31 تک تکینکی ونگ کی کارکردگی

  • مورخہ 11 جون 2017

    فیصل آباد:ایف آۂی اے کے چھاپے،متعددانسانی اسمگلرگرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 08 جون 2017

    غیرقانونی اپگریڈیشن کیس،سی ڈی اے کے 36افسرمعطل    مزید پڑھیں

  • مورخہ 07 جون 2017

    وڈیو اور تصاویرکےزریعےلڑکی بلیک میل کرنےوالاملزم گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 03 جون 2017

    ترکی سے7 پاکستانیڈی پورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 27 اپریل 2017

    پاکستان میں پہلی باربچوں کی فحش فلمیںبنانے والی کو 7سال قید    مزید پڑھیں

  • مورخہ 23 اپریل 2017

    جنوبی افریقہ سے ڈی پورٹ مسافرگرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 14 اپریل 2017

    ایف آۂی اے نےدو انسانی سمگلروں کو گرفتارکرلیا    مزید پڑھیں

  • مورخہ 12 اپریل 2017

    عوران کی تصویر بطور ہندودیوتا معاملہ ایف آۂی اے کے حوالے    مزید پڑھیں