Slideshow Image 1
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4

ایف آئی اے سٹاف فلاح و بہبود

ایف آئی اے ویلفئیر فنڈ کو ہیڈ کوارٹر میں ایک کمیٹی چلا رہی ہے جو کہ درج ذیل لوگوں پر مشتمل ہے

نمبر شمارعہدہتفصیل
1ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن چئرمین
2ڈائریکٹر امیگریشن ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز ممبر
3ڈائریکٹر اکنامک کرائم ونگ، ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر ممبر
4ڈپٹی ڈائریکٹر اکاونٹسممبر
5ڈپٹی ڈائریکٹر لاجسٹکس(سیکریٹری) ممبر
6آفس سپریڈنٹڈنٹ، ایڈمن(III)، ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرزممبر
7انسپکٹر سبحان اللہ/ٹی ای سی ممبر

طریقہ کار(فنگشنز)

  • والدین کی موت کی صورت میں 5000ہزار کی امداد
  • شوہر/بیوی یا بچے کی موت پر 10000ہزار کی مالی امداد
  • چار ہزار4000تک کے میڈیکل بل کی واپسی
  • ممبرز کی موت کی صورت میں ورثاء کے لئے 15000ہزار کی امداد اور بیوی یا بیٹی کے لئے ایک عدد سلائی مشین
  • معذور/اپاہچ بچے کے لئے ایک مرتبہ 10000ہزار کی مالی امداد
  • جہیز کے طور پر ممبرز کی ایک بیٹی کے لئے صرف ایک مرتبہ 25000ہزار کی امداد
  • بڑے حادثہ یا پیچیدہ مرض کی صورت میں 10000ہزار کی مالی امداد
  • بلا سود 10000ہزار تک قرض کی سہولت
  • ایف آئی اے ملازمین/ ان کے اہل خانہ کے لئے میڈیکل لیب کی سہولت
  • ممبرز کے بچوں کے لئے اسکالرشپ کی تفصیل درج ذیل ہے۔
1پرائمری پاس طالب علم کے لئے 02 6000ہزار سکالرشپ سالانہ
2ڈمیٹرک پاس طالب علم کے لئے048000ہزار سکالر شپ سالان
3ایف اے /ایف ایس سی پاس طالب علم کےلئے 0230000ہزار سکالرشپ سالانہ
4ایم اے/ایم ایس سی/انجینئرنگ /بی سی ایس پاس طالب علم کے لئے0245000ہزار سکالر شپ سالانہ

تمام سکالر شپس /خصوصی تعاون ایف آئی اے ملازمین، صرف گریڈ 1 سے گریڈ16تک کے لئے ہے۔

فنڈز کا استعمال

  • فنڈز کی سہولت مکمل طور پر ممبرز کے لئے اور خاص طور پر کم گریڈ والے ملازمین اور ان کے خاندان کے لئے ہے۔
  • مالی امداد ممبرز، زوجہ، یا زیر کفالت بچے اور والدین کی موت کی صورت میں دی جاتی ہے۔
  • اپنی، اپنی بیوی ، اپنے بچوں یا والدین کی لمبی بیماری کی صورت میں ویلفئیر فنڈ سے مالی معاونت کی جاتی ہے۔
  • مبران کے لئے بلا سود قرض کی سہولت
  • حادثے کی صورت میں(اپنی بیوی یا بچوں کے) مالی امداد
  • میڈیکل بلوں کی واپسی
  • ممبرز کے سکول جانے والوے بچوں کے لئے وظیفہ
  • وقت کے ساتھ ویلفئیر فنڈز کمیٹی کے اصولوں کے مطابق قومی بچت کی سکیموں میں پیسہ لگانا
  • ایف آئی اے ڈسپنسری میں لیب ٹسٹوں کے اخراجات ، ویلفئیر فنڈ سے مہیا کرنا

فنڈز اکٹھا کرنے کے وسائل

مہینہ وار افسروں اور اسٹاف سے درج ذیل شرح سے پیسے اکھٹے کئے جاتے ہیں۔

*********ایف آئی اے ویلفئیر فنڈ+این پی ایف فنڈٹوٹل
گریڈ 1 تا 04 تک10+15 25
گریڈ 5 تا9 10+3040
گریڈ 10 تا 15 تک20+40 60
گریڈ 16 20+5070
گریڈ 1760+70 130
گریڈ 18 60+80140
گریڈ 1960+100 160
گریڈ 20 تا 21 تک 60+150210
گریڈ 2260+200 260

مہینہ وار منافع 1000000 روپے سے کمایا جاتا ہے، جو کہ پانچ سال کے لیے قومی بچت سکیم میں لگایا گیا ہے اور مئی 2014تک مکمل ہو جائیگا.

شہدا پیکیج/پینمٹ آف کمپیشن رولز 2014 (انگریزی)

شہدا پیکیج / پے منٹ آف کمپنشن رولز 2014(اردو)

  • مورخہ 19 جون 2017

    ڈیپورٹیزاسلام آباد پہنچ گۓ 28    مزید پڑھیں

  • مورخہ 18 جون 2017

    بیرون ملک سے آنے والے دو مطلوب افراد زیرحراست    مزید پڑھیں

  • مورخہ 09 جون 2017

    یونان اورترکی سے 34 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 02 جون 2017

    ترکی سے15 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 10 مئ 2017

    چار انسانی اسمگلر گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 09 مئ 2017

    بلیک لسٹ ہونے پرمسافرزیر حراست    مزید پڑھیں

  • مورخہ 02 مئ 2017

    بغیر ویزہ پاکستان آنے والاچینی باشندہ ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 01 مئ 2017

    ایف آۂئ اے نے تین اشتہاری انسانی سمگلرگرفتارکرلۓچارچل بسے    مزید پڑھیں

  • مورخہ 12 اپریل 2017

    یونان سے29 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 11 اپریل 2017

    انسانی سمگلر گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 06 اپریل 2017

    زیتون کے پودے لگانے کے سکینڈل کے ملزم کا ریمانڈ    مزید پڑھیں

لیگل

وفاقی تحقیقاتی ادارہ © تمام حقوق محفوظ ہیں۔

DESIGNED BY: NR3C

Privacy Policy

Site Map

رہنمائی اور آرا

ادارے کے بارے میں عمومی سوالات

پتہ : ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز، جی 9/4، اسلام آباد پاکستان۔

ہیلپ لائن:786-345-111

ای میل: complaints@fia.gov.pk