Slideshow Image 111
Slideshow Image 1
Slideshow Image 11
Slideshow Image 12
Slideshow Image 13
Slideshow Image 14
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 6
Slideshow Image 7

وفاقی تحقیقاتی ادارہ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) پاکستان کا ایک بلند پایہ قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہے۔اس ادارے کا قیام ایک پارلیمانی ایکٹ کے تحت عمل میں آیا۔ ایف آئی اے کے مقاصد میں مثالی اور معیاری اقدار کو فروغ دینا، مسلسل پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا، موثر داخلی احتساب کو یقینی بنانا، ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی اور ایک بامعنی رائے کے طریقہ کار کو فروغ دینا شامل ہیں۔ ہم ہر وقت موثر نفاذ قانون اور حصول انصاف کے لیے ملک و قوم کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں۔

  • مورخہ 03 ستمبر 2018

    ایک سال میں انسانی سمگلنگ کی 20 ہزارسے زائدواقعات    مزید پڑھیں

  • مورخہ 31 اگست 2018

    ترکی سے 58 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 29 اگست 2018

    خاتون اینکر پرسن کی درخواست پراینکرگرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 24 اگست 2018

    ترکی سے 85 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 23 اگست 2018

    سوشل میڈیاپر خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3ملزمان گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 19 اگست 2018

    ایف آئی اے کو درخواست    مزید پڑھیں