Slideshow Image 1
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا پیغام

وفاقی تحقیقاتی ادارہ، پاکستان کی اعلی تحقیقاتی ایجنسی ہے، جو کثیر جہتی ،سنجیدہ اور منظم جراءم مثلا امیگریشن، غیر قانونی انسانی اسمگلنگ ، انسداد رشوت ستانی، تحظ حقوق دانش، سابر کراءم، منی لانڈرنگ وغیرہ سے متعلق امور کو دیکھتا ہے۔اسی طرح یہ دہشت گردی اور اس کی مالی امداد کی تحقیقات کےلیے اعلی ایجنسی ہے اور انٹرپول کا پاکستان میں صدر دفتر ہے۔ تحقیقاتی امور کی وسیع فہرست اور مختلف النوع ذمہ داریاں ایف آ ئی اے کو نہ صرف پاکستان کی ایک اہم تنظیم بناتی ہے، بلکہ بین الاقوامی برادری کا شریک کار ہے جو بین الاقوامی جرائم سے نپٹنے میں مدد فراہم کرتا ہے

۔ایف آ ئی اے بطور ادارہ انتھک ، پیشہ ورانہ اور ماہر افسروں کی ٹیم کے ذریعے قومی اور بین الاقوامی برادری کو بہترین خدمات دینے کےلیے کوشاں ہے۔ عوام ، بین الاقوامی اداروں، غیر سرکاری تنظیموں اور میڈیا کی تنقید سے مکمل آگاہی کے ساتھ ایف آ ئی اے کو ذمہ دار جوابدہ اور خدمت رساں ادارہ بنانے کی غرض سے بحیثیت سربراہ ادارہ اپنے نصب العین منظم جرائم کے خاتمہ کا تہیہ " کے ساتھ بہترین ماہرانہ اور غیر جانبدارانہ انداز سے وابستگی کا یقین دلاتا ہوں

۔ ہم ایف آ ئی اے کو عالمی معیار کی بہترین اور پیشہ ورانہ خدمات مہیا کرنیوالا ادارہ بنانے کے عزم پر کاربند ہیں۔ میرے رفقاء اور میں عوامی توقعات اور مستقبل کے چیلینجز سے عہدہ برا ہونے کےلیےعزم صمیم ،لگن اور انتھک محنت کا یقین دلاتے ہیں۔ ہم ادارہ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے تمام شرکاء اور رفقا ۓ کار کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔



محمد عملش۔پی ایس پی
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے،
بتاریخ۔ 23-03-2016



ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کی فہرست


نمبر شمارنامتاریخ
1جناب ایم وائی اورکزئی13-08-1974
2جناب ایم اے کے چوہدری22-02-1975
3جناب ایم اے کے حیات29-03-1977
4جناب ایم اکرم شیخ 01-06-1977
5جناب ایم ایس انور 11-07-1977
6جناب ایم اسلم حیات 10-12-1977
7جناب محمد اعظم قاضی، پی ایس پی 12-11-1983
8جناب عبید الرحمن خان، پی ایس پی17-06-1986
9سید سلمان خالق، پی ایس پی 07-01-1989
10جناب وجاہت لطیف، پی ایس پی 09-08-1990
11جناب جی معین الدین، پی ایس پی29-05-1993
12جناب بی آر اعوان، پی ایس پی26-07-1993
13جناب سروش روف علوی، پی ایس پی24-08-1993
14جناب جی اصغر ملک، پی ایس پی، کیو پی ایم19-05-1994
15جانب خاور زمان، پی ایس پی 10-11-1996
16میاں محمد امین، پی ایس پی22-05-1997
17میجر جنرل(ر) عنایت اللہ خان نیازی23-09-1997
18جناب افتخار احمد خان، پی ایس پی 04-06-1998
19میجر مشتاق احمد، پی ایس پی 06-02-1999
20ملک آصف حیات، پی ایس پی 08-11-1999
21جناب محمد رفیق حیدر، پی ایس پی17-06-2000
22سید محب اسد، پی ایس پی15-09-2001
23جانب طارق پرویز، ایس آئی، پی ایس پی 10-01-2005
24جناب طارق مسعود کھوسہ، پی ایس پی 01-01-2009
25جناب ظفراللہ خان، پی ایس پی 07-12-2009
26جناب وسیم احمد، کیو پی ایم، پی پی ایم، پی ایس پی15-09-2010
27جناب ملک محمد اقبال، پی ایس پی 06-04-2011
28جناب سید تحسین انور علی شاہ، پی ایس پی20-06-2011
29جناب جاوید اقبال، پی ایس پی20-02-2012
30جناب فیاض احمد لغاری، پی ایس پی25-05-2012
31جناب محمد انور ورک، پی ایس پی، پی پی ایم24-07-2012
32جناب سعود احمد ، پی ایس پی، ٹی آئی، کیو پی ایم 10-04-2013
33جناب غالب احمد بندیشہ، پی ایس پی 03-02-2014
34جناب محمد اکبر خان ہوتی، پی ایس پی25-11-2014
35جناب کیپٹن ریٹاءرڈ سید محمد عابد قادری 19-02-2016


  • مورخہ 12 مارچ 2017

    سعودی عرب80 پاکستانی ڈیپورٹ اسلام آبادپہنچ گۂے    مزید پڑھیں

  • مورخہ 09 مارچ 2017

    گرفتار ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 22 فروری 2017

    ہانگ کانگ جانے والامسافر آف لوڈ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 18 فروری 2017

    ترکی اور بلغاریہ ے5 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 05 فروری 2017

    سعودی عرب سے 160 پاکستانی ڈیپورٹ اسلام آباد پہنچ گۓ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 21 جنوری 2017

    جعلی بینک ٹرانزکشن،ایس ایم ای بینک کاسابق ملازم ملوث نکلا    مزید پڑھیں

  • مورخہ 13 جنوری 2017

    ویزے لۓ بغیر اسلام آبادآنے والے دو غیر ملکی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 05 جنوری 2017

    ترکی سے 4 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 07 د سمبر 2016

    یونان سے10 پاکستانی ڈیپورٹ   مزید پڑھیں

لیگل

وفاقی تحقیقاتی ادارہ © تمام حقوق محفوظ ہیں۔

DESIGNED BY: NR3C

Privacy Policy

Site Map

رہنمائی اور آرا

ادارے کے بارے میں عمومی سوالات

پتہ : ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز، جی 9/4، اسلام آباد پاکستان۔

ہیلپ لائن:786-345-111

ای میل: complaints@fia.gov.pk