اینٹی انساننی اسگلمنگ ونگ(آئی اینڈ اے ایچ ایس) 9 جون 1975 کو قائم کیا گیا بعد ازان ، وفاقی حکومت کی ہدایات کے تحت درجہ ذیل تاریخوں پر مختلف چوکیوں کو صوبائی امیگریشن حکام(یعنی اسپیشل برانچ) کے طور پر لے جایا گیا
افرادی قوت کی شدید قلت اور دیگر وسائل کی کمی کے باعث اس ونگ کی سرگرمیاں وسیع بنیاد پر متاثر ہوئیں۔ 2003میں اینٹی اسمگلنگ ونگ کو دوبارہ چلایا گیا اور ملک بھر میں اس کے مختلف یونٹ قائم کئے گئے۔
اس ونگ نے بین الاقوامی مسافروں کے لئے ایک منظم نظام برائے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام تشکیل دیا۔ یہ نظام درجہ ذیل اترنے اور چڑھانے کے مقامات پر لاگو ہوتا ہے۔
انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل(پہلے پاسپورٹ سرکل) مختلف شہروں میں امیگریشن آرڈینینس 1979، پاسپورٹ ایکٹ 1974،غیر ملکی ایکٹ 1946 پاکستان(کنٹرول) سے باہر نکلنے کا آرڈینینس 1981 اور مخٹلف دفعات برائے پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) وغیرہ کے قوانین کے نفاذ کے لیے قائم کیا گیا۔
مسٹر عبد الرزاق چیمہ (ایڈیشنل ڈائریکٹر) نے انقرہ ترکی میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے کورس میں 23 یا 27 فروری تک شرکت کی۔ 18 مختلف ممالک سے 43 شرکاء موجود تھے۔ کورس کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر، ایف آئی اے کراچی نے درج ذیل تجاویز دیں۔
اسلام آباد:بچوں سےزیادتی،پورنوگرافی میں ملوث ملزمگرافتار مزید پڑھیں
مشکوک کھاتے:طاہر اشرافی کو ایف آئی اے کل طلبکر لیا مزید پڑھیں
تربت:جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرنےوالے7 ایرانی گرفتار مزید پڑھیں
ایف آئی اےکے چکوال میں چھاپےلاکھو روپے کی غیر ملکی کرنسی برامد مزید پڑھیں
سوشل پر خاتون کوبلک میل کرنے والانوجوان گرفتار مزید پڑھیں
لیسکوسکینڈل:مرکزی ملزمہ رانی بی بی گرفتار مزید پڑھیں
ایف آئی اے چھاپہ،منی لانڈرنگ میں ملوث5 ملزم گرفتار مزید پڑھیں