Slideshow Image 1
Slideshow Image 11
Slideshow Image 12
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 5
Slideshow Image 6
Slideshow Image 7
Slideshow Image 8
Slideshow Image 9
Slideshow Image 10

تاریخ

وفاق کے ما تحت پو لیس کا ادارہ، سب سے پہلے 1942ء میں جنگ عظیم دوم کے دوران قائم ہو ا تا کہ اس وقت کی ہند سر کار کے ادارہ فراہمی اشیاء و خریداری میں جا ری بے انتہا کرپشن کی تحقیقات کی جا ئے۔ اس کا نام ’اسپیشل پو لیس اسٹیبلشمنٹ‘ رکھا گیا۔1947ء میں آزادی کے بعد اس کا نام ’پاکستان اسپیشل پو لیس اسٹیبلشمنٹ (پی ایس پی ای) رکھا گیا۔ مذکو رہ ادارے کو 1948ء کے آرڈیننس viiiکے جرائم کا شیڈول دیا گیا۔ وقت گزرنے کیساتھ پی ایس پی ای کو وفاقی سر کا ری ملا زمین کے خلا ف رشوت اور کر پشن کی تحققات کے علا وہ درج ذیل قوا نین کے تحت جرائم کی تحقیقات کا اختیار دے دیا گیا:

  1. آفیشل سیکرٹ ایکٹ،1923ء
  2. فارن ایکسچینج ریگو لیشن ایکٹ،1947ء
  3. پاسپورٹ (جرائم) ایکٹ،1952ء
  4. کسٹم ایکٹ،1961ء

وفاقی حکو مت کی فوجداری جرائم سے متعلقہ تحقیقات کی ضروریات بڑھنے لگیں، اور جناب جی احمد نے ”پو لیس اصلا حات“ پر اپنی رپو رٹ کا بینہ کو 07-04-1972میں پیش کی جس میں ایک وفاقی پو لیس کا ادارہ قائم کر نے کی تجویز پیش کی گئی تا کہ اسمگلنگ منشیات، کر نسی کے جرائم اور غیر ملکیوں، امیگریشن، پا سپورٹ اور بین الصو با ئی اثرات کے حامل جرائم سے نپٹا جا سکے۔نتیجتاً ایف آئی اے ایکٹ، 1974(1975کاایکٹ۔viii)13-01-1975کو جا ری کیا گیا، جس سے وفاقی ادارہ تحقیقات معرض وجو د میں آیا۔

2004ء تک اس کا کردار اینٹی کر پشن اور وائٹ کا لر جرائم خاتمہ تھا۔2004ء میں حکو مت نے اینٹی کر پشن اور معا شی جرائم کا اختیا ر NABکو دے دیا۔

ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ اور جعلی کر نسی کے خاتمہ کیلئے کو شاں ہے۔

ایف آئی اے کا پیشہ ورانہ دائرہ اختیار

  1. مخصوص اور منظم جرائم کی تحقیقات
  2. امیگریشن اور اینٹی اسمگلنگ
  3. پائسز(PISCES)
  4. انسداد انسانی اسمگلنگ
  5. انسداد دہشت گردی (اسپیشل انویسٹیگیشن گروپ)
  6. منی لا نڈرنگ (ما سوائے منشیا ت، اینٹی کر پشن کی یا فت)
  7. آٹومیٹڈ فنگر پر نٹس آئیڈ نیٹفیکشن سسٹم(AFIS)
  8. سائبر کر ا ئم اور پلا سٹک منی کے فراڈ
  9. اٹنلیکچوئیل پر اپرٹی رائٹس(IPR)
  10. انٹر پول۔نیشنل سنٹرل بیورو
  11. نیشنل کرائم ڈیٹا بیس(NCDB)
  12. فورنزک اور ٹیکنیکل سپورٹ
  13. ٹریننگ اور ہنر سازی
  • مورخہ 11 جون 2017

    فیصل آباد:ایف آۂی اے کے چھاپے،متعددانسانی اسمگلرگرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 08 جون 2017

    غیرقانونی اپگریڈیشن کیس،سی ڈی اے کے 36افسرمعطل    مزید پڑھیں

  • مورخہ 07 جون 2017

    وڈیو اور تصاویرکےزریعےلڑکی بلیک میل کرنےوالاملزم گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 03 جون 2017

    ترکی سے7 پاکستانیڈی پورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 27 اپریل 2017

    پاکستان میں پہلی باربچوں کی فحش فلمیںبنانے والی کو 7سال قید    مزید پڑھیں

  • مورخہ 23 اپریل 2017

    جنوبی افریقہ سے ڈی پورٹ مسافرگرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 14 اپریل 2017

    ایف آۂی اے نےدو انسانی سمگلروں کو گرفتارکرلیا    مزید پڑھیں

  • مورخہ 12 اپریل 2017

    عوران کی تصویر بطور ہندودیوتا معاملہ ایف آۂی اے کے حوالے    مزید پڑھیں