Slideshow Image 1
Slideshow Image 11
Slideshow Image 12
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 6
Slideshow Image 7

انسداد چوری بجلی، گیس، تیل یونٹ (ایف آئی اے)

وزیر اعظم پاکستان کے ایف آئی اے کو جاری کئے گئے حکم نامے مورخہ 12جولائی 2013،انسداد چوری بجلی گیس (ای جی پی) تیل یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ۔جس کی سربراہی اس وقت کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن جناب حسین اصغر صاحب کو سونپی گئی، جنہوں نے 24 جولائی 2013 کو کام کا اآغاز کیا۔

ایف آئی اے کے زونل ڈائریکٹرز نے چھاپہ مارنے، پوچھ گچھ اور تحقیقات کے لئےفیلڈ ٹیمیں ترتیب دے دی ہیں جو متعلقہ یونٹ ای جی او سے متعلق معاملات کی چھان بین کریں گی۔ جن کی اطلاح درج ذیل ذرائع پر دی جا سکتی ہے۔

کنٹرول روم

یو اے این : 786-345-111

فیکس : 9260077-051

ای میل : aegtcell@gmail.com , egoa.unit@fia.gov.pk

مقاصد

ای جی او، انسداد چوری کے ضابطہ (الیکٹریسٹی ایکٹ اور پی پی سی قوانین) کا پیشہ ورانہ مہارت، شفافیت اور عزم کیساتھ نفاذ

  • مورخہ 11 اکتوبر 2018

    یونان سے 15پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 11 اکتوبر 2018

    سا ئبر کرائمز میں ملوث پشتو گلو کارہ کی ضمانت منسوخ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 09 اکتوبر 2018

    سوشل میڈیا پرلڑکیوں کوبلیک میل کرنے والے کو 6سال قید،4لاکھ جرمانہ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 08 اکتوبر 2018

    نجی میڈیکلز مشتبہ سرگرمیوں میں مصروف ہیں    مزید پڑھیں

  • مورخہ 07 اکتوبر 2018

    لاڑکانہ کا طالبعلم ارب پتی مگر اکاؤنٹ سے لا علم    مزید پڑھیں

  • مورخہ 06 اکتوبر 2018

    جعلی ویزے پر کینیڈا جانے والے 2 افغانی گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 05 اکتوبر 2018

    پشاور،ایف آۂی اے کامشکوک اکاونٹ ہولڈر کے گھر پر چھاپہ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 04 اکتوبر 2018

    توہین آمیز مواد اپلوڈ کرنےپر ایک شخص گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 02 اکتوبر 2018

    ملک بھر میں 6 ہزار غیر رجسٹرڈسوسائیٹزہیں    مزید پڑھیں