Slideshow Image 111
Slideshow Image 1
Slideshow Image 11
Slideshow Image 12
Slideshow Image 13
Slideshow Image 14
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4

وفاقی تحقیقاتی ادارہ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) پاکستان کا ایک بلند پایہ قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہے۔اس ادارے کا قیام ایک پارلیمانی ایکٹ کے تحت عمل میں آیا۔ ایف آئی اے کے مقاصد میں مثالی اور معیاری اقدار کو فروغ دینا، مسلسل پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا، موثر داخلی احتساب کو یقینی بنانا، ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی اور ایک بامعنی رائے کے طریقہ کار کو فروغ دینا شامل ہیں۔ ہم ہر وقت موثر نفاذ قانون اور حصول انصاف کے لیے ملک و قوم کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں۔

  • مورخہ 04 فروری 2021

    یورپ بھجوانے کا جھانسہ دیکرشہریوں سےلاکھوں بٹور لۓ گۓ   مزید پڑھیں

  • مورخہ 03 فروری 2021

    ایف آئی اے نے جیلی لا ۂسنس والا ایک اور پائلٹ گرفتار کر لیا    مزید پڑھیں

  • مورخہ 03 فروری 2021

    جسٹس عیسی کا سیل فون ہیک،ایف آئی اے تحقیقات کرے گی    مزید پڑھیں

  • مورخہ 29 جنوری 2021

    ترکی سے 17 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 22 جنوری 2021

    ٹراسفار مر ٹھیکہ ایف آئی اے،نیب کی سپرد کرنے کی سفارش   مزید پڑھیں

  • مورخہ 14 جنوری 2021

    ایف آئی اے:44 ہیڈ کانسٹیبلزکی اسسٹنٹ سب انسپکٹرکے عہدے پر ترقی    مزید پڑھیں

  • مورخہ 08 جنوری 2021

    خاتون کی نازیبا تصاویر،وڈیوز پھلانے کے مجرم کو 7سال قید    مزید پڑھیں

  • مورخہ 30 دسمبر 2020

    چا ئلڈ پورنو گرافی میں ملوث عالمی گروہ کااہم کارندہ گرفتار    مزید پڑھیں