Slideshow Image 1
Slideshow Image 11
Slideshow Image 12
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 6
Slideshow Image 7

شکایات مرکز براۓ سمندر پار پاکستانی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایت کے ازالے کے لئے پاکستان کے معزز وفاقی محتسب کا پیغام

پاکستان کے معزز وفاقی محتسب مسٹر سلمان فاروقی این ائی نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کے لئے شکایت کمشنر سیل قائم کیا ہے۔اس سیل کو 2013 وفاقی محتسب ادارتی اصلاحات کے ایکٹ کی دفعہ 7 کے مطابق رجسٹر/سینئر مشیرقانون چلائیں گے۔ حافذ احسن احمد کھوکھر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اآف پاکستان کا تقرر کیا گیا تاکہ وفاقی سرکاری وزارتوں، محکموں، تنظیموں اور ایجنسیوں سے متعلق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے انفرادی اور منظم مسائل کو حل کر سکے۔ وفاقی محتسب اور شکایت کمشنر سیل کی سیکرٹریٹ سے معلومات حاصل کرنے کے لئے درجہ ذیل پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ویب /ایڈریس: www.ombudsman.gov.pk

ای میل: advisor.hakhokhar@ombudsman.gov.pk

فون نمبر:9217243-51-0092

موبائل نمبر:8487161-300-0092

فیکس نمبر:9217256-300-0092

پتہ: وفاقی محتسب سیکرٹیریٹ ہیڈ آفس ، 36 شاہراہ دستور، بالمقابل سپریم کورٹ، جی 5/2، اسلام آباد

ایف آئی اے میں شکایات مرکز براۓ سمندر پار پاکستانی

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ/شکایت کمشنر کے ساتھ خط و کتابت کے لئے فوکل پرسن ڈائریکٹر ایف آئی اے امیگریشن کو نامزد کیا ہے، تاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کے لئے دیگر محکموں /تنظیموں اور وزارتوں کے ساتھ متعلقہ مسائل کو منظم طریقے سے حل کیا جا سکے۔ڈائریکٹر امیگریشن سے درج ذیل طریقے سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

فون : 9260951-051

فیکس : 9262908-051

ای میل : directorimmigration@gmail.com

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا ای میل : dg@fia.gov.pk

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ہدایت سےایف آئی ایڈوائزری کونسل تشکیل دی گئی جس کے ممبران ایف آئی اے کے درجہ ذیل افسران ہیں۔

  • عبد الکریم، پی ایس پی
    ڈائریکٹر امیگریشن
    ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر، اسلام آباد
    ایڈوائزری کونسل کے سربراہ
  • جعفر شاہ
    ایڈیشنل ڈائریکٹر/قانون
    ایف آئی اے، ہیڈ کوارٹر، اسلام آباد
    ممبر ایڈوائزری کونسل
  • ساجد اکرم چوہدری
    ڈپٹی ڈائریکٹر/امیگریشن
    ایف آئی اے، ہیڈ کوارٹر، اسلام آباد
    ممبر /فوکل پرسن ایڈوائزری کونسل
  • فوکل پرسن ایف آئی اے کی جانب سے بھی تعینات کیا گیا ہے، جس سے رابطہ درج ذیل پر کر سکتے ہیں۔
    نام: مسٹر ساجد اکرم چوہدری
    عہدہ: ڈپٹی ڈائریکٹر/امیگریشن
    فون نمبر: 9262547-051
    ای میل : directorimigration@gmail.com
  • بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات موصول کرنے کے لئے ایف آئی اے نے ہیلپ لائن بھی قائم کی ہے۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
    یو اے این :786-345-111-51-0092
    فون نمبر:9261104-51-0092

وفاقی محتسب میں شکایت درج کروانے کے لئے بیرون ملک مقیم پاکستانی یہاں کلک کریں

  • مورخہ 24 نومبر 2018

    دبئ میں جائیدادیں مزید ایک ہزار افراد کو نوٹس    مزید پڑھیں

  • مورخہ 25 نومبر 2018

    ایف آئی اےکے چکوال میں چھاپےلاکھو روپے کی غیر ملکی کرنسی برامد    مزید پڑھیں

  • مورخہ 17 نومبر 2018

    ایف آئی اے نے شیخوپورہ روڈ پرمدنی ملز سے اہم ریکارڈقبضہ میں لے لیا    مزید پڑھیں

  • مورخہ 16 نومبر 2018

    ایف آئی اے خواتین کو بلیک میل کرنے والے گروہ کیخلاف متحرک    مزید پڑھیں

  • مورخہ 14 نومبر 2018

    یونان سے6 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 11 نومبر 2018

    پاسپورٹ ہٹ ہونے پر مسافرکو روک لیا گیا    مزید پڑھیں

  • مورخہ 03 نومبر 2018

    ایف آئی اے کا بدین میں 3شوگر ملو پر چھاپہ    مزید پڑھیں