Slideshow Image 111
Slideshow Image 1
Slideshow Image 11
Slideshow Image 12
Slideshow Image 13
Slideshow Image 14
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 6
Slideshow Image 7

وفاقی تحقیقاتی ادارہ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) پاکستان کا ایک بلند پایہ قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہے۔اس ادارے کا قیام ایک پارلیمانی ایکٹ کے تحت عمل میں آیا۔ ایف آئی اے کے مقاصد میں مثالی اور معیاری اقدار کو فروغ دینا، مسلسل پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا، موثر داخلی احتساب کو یقینی بنانا، ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی اور ایک بامعنی رائے کے طریقہ کار کو فروغ دینا شامل ہیں۔ ہم ہر وقت موثر نفاذ قانون اور حصول انصاف کے لیے ملک و قوم کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں۔

  • مورخہ 07 اگست 2018

    ایف آئی اے اور پی ٹی اےنے 10غیر قانونی گیٹ ویزپکڑلۓ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 06 اگست 2018

    یوم شہداء ایف آئی اے ہیڈ کواٹزمیں تقریب    مزید پڑھیں

  • مورخہ 02 اگست 2018

    انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 29 جولائی 2018

    ایران میں داخل ہونے والے مزید 72پاکستانی لیویزحکامکے حوالے    مزید پڑھیں

  • مورخہ 26 جولائی 2018

    کوۂٹہ:دیشتگروں کی مالی معاونت کرنے والے احمد شاہ کے ڈیرے پر چھاپہ،ملزم گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 23 جولائی 2018

    جرمنی سے 27 پاکستانی ڈیپورٹت    مزید پڑھیں